پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم
فوٹو: فائل
پشاور : پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری کر دیا گیاہے۔ دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال شامل ہیں، نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور شبلی فراز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے 5 اگست کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی۔
عدالت نے الیکشن…
مزید پڑھ...