لاہورہائی کورٹ کی پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کی جانب سے آج رات سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.8 فیصد اضافہ متوقع ہے جب کہ نئی قیمتیں فروری کے اگلے 15 دنوں کے لیے…

صدرمملکت عارف علوی،اسحاق ڈارملاقات، میثاق معیشت کی تجویز

 اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے ملاقات میں میثاق معیشت کی تجویز پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیرخزانہ نے صدر کو آئی ایم…

عمران خان کو اقتدار میں آنے کے لیے بیساکھیاں چاہیے ہوتی ہیں، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے، عمران خان اب عدلیہ کے گھوڑے پر واپس آنے کی کوشش میں ہیں، جنرل (ر) باجوہ اگر سپر کنگ تھے تو آپ کیا تھے؟ اگر آپ امریکا…

گورنر پنجاب کا انتخابات کرانے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم سے متعلق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبے میں انتخابات کرانے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم سے متعلق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس میں فیصلے کی تشریح اور وضاحت کی استدعا کی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب میں انتخابات کی…

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جسے دیکھ رہے ہیں۔کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے ؟۔ سپریم کورٹ میں 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی…

مشکل وقت میں دنیا کا ساتھ دینا ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے مشکل وقت میں دنیا کا ساتھ دینا ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے۔ فارن سروسز اکیڈمی…

نوجوان جوڑوں کو ویلنٹائنز ڈے پر شادی نہ کرنے کامشورہ

فائل:فوٹو سڈنی : محقیقین نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر شادی کرنے والے جوڑوں کے لئے انتہائی سخت وارننگ جاری کر دی۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف میلبرن کے محقیقین نے ویلنٹائنز ڈے پر ہونے والی شادیوں کے حوالے سے ایک تحقیق کی جس کے…

 مشی گن یونیورسٹی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا

فوٹو:انٹرنیٹ مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح شخص نے مشی گن کی اسٹیٹ یونیورسٹی کی…

سکینڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی فروخت بڑھنے لگی

فائل:فوٹو میساچوسیٹس: قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکا…