پاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سیکرٹری دفاع نے انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہمی سے انکار کردیا،کہاپاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے۔
الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوئے جس کے بعد جاری اعلامیہ…