کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا۔
لیگ کا 25 واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2…