سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں…