وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملنے صحبت پور بلوچستان پہنچ گئے
ژوب: وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملنے صحبت پور بلوچستان پہنچ گئے، اس سے قبل ان سےاتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی.
وزیراعظم شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ…