عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ جج دھمکی پر مارگلہ میں 20 اگست کودرج ہونے والے مقدمہ میں جاری کئے گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ نمبر407 20 اگست کو درج ہوا جس میں دفعہ 144…