نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی، مارک چپمین اور جمی نیشم کے درمیان 121رنز کی شراکت نے بازی پلٹ دی. مارک چپمین 104 اور جمی نیشم 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، کپتان لیتھم انگز کی…

سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں  2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب مینگورہ : سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں  2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی ہوگئے اموات کا خدشہ ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی کو بھی نقصان پہنچا ہے. سوات میں دھماکہ کے بعد اسپتالوں میں ہنگامی…

وزیراعظم شہبازشریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تردید

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تردید آگئی ہے اوریہ تردید وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی طرف سے کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ…

ساس و بیگمات کے مشورے پر فیصلہ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے ساس و بیگمات کے مشورے پر فیصلہ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ عمران خان پہلے سربراہ ہیں جس کے بیان کی تردید اس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہاہے۔ وفاقی…

عمر عطا بندیال کی ساس سے منسوب مبینہ آڈیو کی تحقیقات کی بجائے تنقید شروع کردی گئی

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی ساس سے منسوب مبینہ آڈیو کی تحقیقات کی بجائے تنقید شروع کردی گئی۔ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی ۔ آڈیو لیک میں ماہ جبین نون…

پاکستان آج  نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کےلئے میدان میں اترے گا

9راولپنڈی : پاکستان آج  نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کےلئے میدان میں اترے گا، سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ اب تک قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا…

سعودی عرب سے 2 ارب کی تصدیق، آئی ایم ایف معاہدہ کی شرائط مکمل، وزیر خزانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سعودی عرب سے 2 ارب کی تصدیق، آئی ایم ایف معاہدہ کی شرائط مکمل، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اب اسٹاف لیول معاہدے جلد ہو جائے گا. وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے جاری اہم بیان میں میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے…

امرت پال سنگھ سندھو کی گرفتاری کی تصدیق ،آسام منتقل، کرفیو نافذ

فوٹو: فائل لاہور: بھارت پنجاب پولیس نے امرت پال سنگھ سندھو کی گرفتاری کی تصدیق ،آسام منتقل، کرفیو نافذ ”وارث پنجاب دے“ کے سربراہ بھارتی پنجاب کے ایک گاوں سے گرفتاری کے بعد آسام منتقل کیا گیا۔ کافی ابہام کے بعد بھارتی پنجاب پولیس نے امرت…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سے متعلق وہی خبر آگئی جس کا انتظار تھا

فوٹو : فائل لاہور: سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سے متعلق وہی خبر آگئی جس کا انتظار تھا ، شعیب ملک نے اپنی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی. ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسٹار آل راونڈر نے ثانیہ مرزا کے ساتھ…

آڈیولیک کا سلسلہ جاری، چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو آگئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: آڈیولیک کا سلسلہ جاری، چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو آگئی، بظاہر گفتگو میں دونوں خواتین گھریلو اور نجی نوعیت کی باتیں کررہیں ہیں تاہم پھراس کی آڈیو ٹیپ اور پھر سوشل میڈیا پر جاری ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے…