براؤزنگ زمرہ
قومی
ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد: ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان، وفاقی کابینہ نے بجلی بچت کےلئے کاروباری اوقات میں تبدیلی کی۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزرا خرم دستگیر اور شیریں رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حکومتی…
قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم کیا اور کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس…
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کہ اعلیٰ عدلیہ اور دیگر اداروں میں بھاری پنشن و دیگر الاوٴنسز پر نظرثانی کی ہدایت کی…
صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو آئین کے آرٹیکل 75 کی شق (1) (بی) کے تحت بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے غلط اقدامات کی وجہ سے اسلام آباد میں انتخابات نہیں ہو…
مایوس کن صورتِ حال کے باوجود پُرامید ہیں کہ 2023 کا الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی
فوٹو : عمران خان انسٹاگرام
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سال 2022 بیک وقت بدترین وبہترین رہا، بہترین یوں کہ اہل پاکستان کو ایک قوم بنتے دیکھا، عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مجرموں کے ایک گروہ کے حوالےکر دیا گیا۔
سال…
باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.
ایک ٹی وی انٹرویو میں بلاول بھٹو کے سابق…
ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…
وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ…
اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری ،۔پولیس کاکہناہے کہ چیکنگ کی وجہ سے عوام کو دفاتر اور کاروباری مقامات تک پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کر…
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن تاخیر سے کرانے…