صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔
اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ سیاست چھوڑنا آسان فیصلہ نہیں تھا۔ کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے
پی ٹی آئی سندھ کی صدارت ، کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ پاکستان کے لیے کام کروں گا۔ پاکستان کے لیے زرمبادلہ لاوٴں گا پہلے بھی یہ کام کرتا رہا ہوں اب بھی یہی کروں گا۔
I quit PTI, resign from all posts, will focus on export import business and Pakistan Army Zindabaad: Ali Zaidi pic.twitter.com/8r5kOwYziZ
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) May 27, 2023
تبصرے بند ہیں.