شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں درخواست خارج کی۔
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایاجس کے بعد کچھ دیر کےلئے عدالت کے احاطے میں تھرتھلی مچ گئی۔
#Islamabad: Former foreign minister and PTI vice chairman Shah Mehmood Qureshi and former finance minister Asad Umar fleeing from the Islamabad district courts after their bail was cancelled. pic.twitter.com/3Rp8SSnzc7
— Islamabad Updates (@IslamabadViews) June 20, 2023
تبصرے بند ہیں.