پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں، دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، 20 اموات ،ریسکیو آپریشن جاری
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور، جھنگ : بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، جس کے نتیجے میں پنجاب بھر میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ کئی اضلاع زیرِ آب آگئے، کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں…