جو 102افراد فوجی حراست میں ہیں ان کاتحفظ کیسے یقینی بنایا جائےگا؟ چیف جسٹس
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پرسماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل…