گال ٹیسٹ، سری لنکا 312 پر آوٹ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز
فوٹو : پی سی بی
گال: گال ٹیسٹ، سری لنکا 312 پر آوٹ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم چلے امام نہ سابق کپتان سرفراز احمد۔
سری لنکا کو دوسرے دن جلد آوٹ کرنے کے بعد آغاز ہوتے ہی پاکستان کا…