پاکستان آج تک 1977 کی فوجی مداخلت کا خمیازہ بھگت رہا ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے ہے کہ 5 جولائی 1977 کو پاکستان کو اندھیرے کی طرف دھکیل دیا گیا تھا۔ پاکستان آج تک 1977 کی فوجی مداخلت کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری کا 5 جولائی…