براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو انقرہ:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ المناک زلزلے کے باعث ترکیہ میں 5894 اور شام میں 2470 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ…

امریکی صدر کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت کردی۔جبکہ ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے بھی بین الاقوامی امداد کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوٴس سے…

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد کے طور پر پیش کیا جاتا ہے،جمائمہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سمتھ کاکہناہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خود کش بمبار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔میرے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑتا ہے، ان سے غیر…

سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کابل میں سفارت خانہ بند کردیا

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ بند کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا…

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرہ ہے اور پاکستانی عوام اور حکومت کو اس خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاوٴس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں…

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو اہم امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی…

گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان رہا

فائل:فوٹو نیویارک : امریکی حکومت نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں گرفتار کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں…

ایران کا اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان

فائل:فوٹو تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر…

پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے،طالبا ن حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات…

 ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا

تہران: ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے  کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی ٹاور پر رقص کرتے…