براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
قومی اسمبلی میں 2 بل منظور، پیمرا ترمیمی سمیت 9 بلز پیش کئے گئے
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 2 بل منظور، پیمرا ترمیمی سمیت 9 بلز پیش کئے گئے ہیں ایوان نےسول ایوی ایشن اتھارٹی ترمیمی بل اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی بل منظور کرلئے۔ پیمراترمیمی بل سمیت9 بل ایوان میں متعارف کروائے گئے ہیں، دو قائمہ کمیٹیوں…
وفاقی بجٹ، 700 کے نئے ٹیکسز، ترقیاتی پروگرام کا حجم 1150 ارب روپے مختص
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی بجٹ، 700 کے نئے ٹیکسز، ترقیاتی پروگرام کا حجم 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے،وفاقی بجٹ 24-2023ء آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا.
ذرائع کے مطابق نئے مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں وفاقی 1210 جاری و نئے منصوبوں…
عمران خان آج اسلام آباد 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے 6 بجے لاہور سے روانہ ہوں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے 6 بجے لاہور سے روانہ ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے.
عمران خان کو سی ٹی ڈی نے بھی طلب کر رکھا ہے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ،…
عمران خان کے وارنٹ برقرار، ہائیکورٹ ڈیڈ لائن10 بجے،کل کیا ہوگا؟
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کے وارنٹ برقرار، ہائیکورٹ ڈیڈ لائن10 بجے،کل کیا ہوگا؟ جمعہ کی صبح تحریک انصاف کے لئے نئے چیلنج کے ساتھ طلوع ہوگی۔
جمعرات کوچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جج دھمکی کیس میں وارنٹ 20 مارچ تک معطل…
اقوام متحدہ کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل
فوٹو : فائل
نیویارک : اقوام متحدہ کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل سامنے آیا ہے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ زمان پارک کشیدہ صورتحال پر نظر ہے۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران…
عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…
ڈالر بے لگام ہوگیا،ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
فائل:فوٹو
کراچی: روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،…
نوے روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے،چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ 90 روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے۔اٹارنی جنرل سے کہیں گے آئینی نکات پر…
سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاخیر پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے۔…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔
یادرہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو…