براؤزنگ زمرہ

Today’s Lead Story

الیکشن کمیشن کاپنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا موڈیفائیڈ آر ایم ایس ضمنی انتخاب میں تجربہ…

پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار

فوٹو: فائل  لاہور: پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار ہے، پنجاب میں حتمی صورتحال کے فوری بعد وزیر اعلیٰ محمود خان سمری بھجوا دیں گے. پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

عدالتی حکم ہوا میں تحلیل، اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ بوتھ نہ کھلے

اسلام آباد: عدالتی حکم ہوا میں تحلیل، اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ بوتھ نہ کھلے، الیکشن کمیشن نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ووٹ پولنگ انتظامات کئے نہ عملہ بھیجا. اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے 8 بجے پولنگ شروع ہونی…

امید ہے نئے آرمی چیف اداروں کے درمیان اعتماد کا فقدان کم کریں گے، صدر

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے امید ہے نئے آرمی چیف اداروں کے درمیان اعتماد کا فقدان کم کریں گے، صدر نے عمران خان مجھ سے مشورہ کرتے اسمبلی نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صد عارف علوی نے…

اعظم سواتی پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اور سینیٹر اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اعظم سواتی کو کچہری کے پچھلے گیٹ سے عدالت لایا گیا۔ پولیس کی…

اگر حکومت عام انتخابات نہیں کراتی تو عنقریب اسمبلیاں تحلیل کردیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ حکمرانوں سے بات چیت کس بنیاد پر ہوگی ۔میں نے صرف یہ کہا ہے کہ اگر عام انتخابات کی تاریخ دینے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں،…

جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور “ملاکااسٹک” جنرل باجوہ سے لے لیں گے

راولپنڈی: جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور "ملاکااسٹک" جنرل باجوہ سے لے لیں گے، پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگی۔ جنرل عاصم منیر وہ پاک فوج کے سترویں سپہ سالار ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ آج…

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ ضروراستعمال کریں،پولیس

فائل:فوٹو راولپنڈی: پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سیکورٹی ہدایات سے آگاہ کر دیا۔ عمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں۔ ہدایات تحریری طور پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی…

تحریک انصاف لانگ مارچ رواں دواں، عمران خان کا فوری الیکشن کا مطالبہ

لاہور: تحریک انصاف لانگ مارچ رواں دواں، عمران خان کا فوری الیکشن کا مطالبہ، لانگ مارچ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں کررہے ہیں۔ لانگ مارچ جمعہ کو لاہور کے مختلف علاقوں میں رہے گا جبکہ ہفتہ کو…

پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کی درخواست،اس حوالے سے چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ درخواست رواں مالی سال قرض ادائیگی اور بیرونی تجارتی…