براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
پاک انڈیا جنگ بندی کی تصدیق، پاکستانی میزائلوں نے بھارت کوگھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،امریکی میڈیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاک انڈیا جنگ بندی کی تصدیق، پاکستانی میزائلوں نے بھارت کوگھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے جواب پر بے بسی میں بھارت نے امریکی وزیر خارجہ کے زریعے سعودی اورترک حکام سے رابطہ کیا.
امریکی…
پاکستان نے 77 ڈرونز تباہ کردیئے، جنگ کشمیر لے جانے والے بھارت کو ایل او سی پر بھی شکست
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی : پاکستان نے 77 ڈرونز تباہ کردیئے، جنگ کشمیر لے جانے والے بھارت کو ایل او سی پر بھی شکست کا سامنا ہے اور بزدل دشمن فوجی موت سر پہ دیکھ کر سفید جھنڈی لگا دیتے ہیں لیکن سفید جھنڈی کے بعد ڈرونز حملوں کے بعد جھنڈی…
پاک بھارت لڑاکا طیاروں کے درمیان ڈاگ فائٹ حالیہ ہوابازی کی سب سے طویل جھڑپ تھی
سی این این کے مطابق اس جھڑپ میں مجموعی طور پر 125 لڑاکا طیارے شامل تھے،سی این این کے مطابق دونوں ممالک کے طیارے اپنی اپنی فضائی حدود میں رہے.
بھارتی حملے کا بھر پور جواب، پاک فضائیہ نے 5 انڈین طیارے مار گرائے، برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارتی حملے کا بھر پور جواب، پاک فضائیہ نے 5 انڈین طیارے مار گرائے، برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا، بھارت نے رات کو پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل حملے کئے جس کا پاک فوج جواب دے رہی ہے.
وزیردفاع خواجہ آصف…
پاکستان مخالف بھارتی اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
سلامتی کونسل کے 15 اراکین بشمول پانچ مستقل ارکان اجلاس میں شریک ہوئے، پاکستان رکن ممالک کو بھارت کی اشتعال انگیز بیانات اور امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات سے آگاہ کیا
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے ایک دن پہلے ہی 4آرڈی ننس جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے ایک دن پہلے ہی 4آرڈی ننس جاری کردیے ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت…
بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، شہبازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، شہبازشریف کا کہنا ہے بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے…
پہلگام حملہ ‘را’ کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پہلگام حملہ 'را' کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو…
کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد : کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مشترکہ…
بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان کردیا.
سعودی عرب کے قوانین سے متعلق جاری اعلامیہ میں…