براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
عمران خان کا آرمی چیف کو خط، 6 نکات اٹھائے ،دہشتگردی کیخلاف فوجی کارروائیوں کی حمایت
فوٹو:فائل
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آرمی چیف کو خط، 6 نکات اٹھائے ،دہشتگردی کیخلاف فوجی کارروائیوں کی حمایت کی گئی ،عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے۔
خط میں موجودہ حالات…
اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور
فوٹو: فائل
لاہور: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور،ملاقات میں پی ٹی آئی کے ساتھ مزاکرات ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں مذاکرات کے دوران حکومتی مثبت پیش رفت…
تین صوبوں کے ججزکا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تین صوبوں کے ججزکا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری،سندھ، لاہوراوربلوچستان ہائی کورٹس سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا گیاہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججزلائے جانے…
نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کریں ان کو شکست ضرورہوگی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی جس میں سینیئر سکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی
بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشتگرد ہلاک، 18 جوان شہید ہ
فوٹو : فائل
راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشتگرد ہلاک، 18 جوان شہید ہوئے، مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے…
پارلیمانی مزاکراتی کمیٹی بے اختیار ثابت ہوئی، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل میں ناکامی
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے قائم کی گئی مزاکراتی کمیٹی آج ختم ہو جائے گی، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے بنائی گئی پارلیمانی مزاکراتی کمیٹی بے اختیار ثابت ہوئی
صدرمملکت نے صحافیوں سے مشاورت کاکہہ کر بل روکا بعدمیں پیکاایکٹ پر دستخط کردیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : صدرمملکت نے صحافیوں سے مشاورت کاکہہ کر بل روکا بعدمیں پیکاایکٹ پر دستخط کردیئے جس کے بعد کے پیکا قانون بن گیا ہے،دن کو میڈیامیں خبرچلی تھی کہ صدرمملکت آصف علی زرداری نے پیکا ایکٹ بل پر دستخط روک دیئے ہیں اور وہ…
عمران کوجیل حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل کالز کی اجازت نہیں،سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں اورٹی وی چیلنز دیکھنے کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئی ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں 16 ٹی وی چینلز دیکھتے اور 2 اخبارات پڑھتے ہیں۔
راولپنڈی…
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم پر جواب طلب کرلیا، فل کورٹ کیلئے نوٹسز جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم پر جواب طلب کرلیا، فل کورٹ کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے،چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں باضابطہ سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ عدالت نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر…
پی ڈی ایم حکومت کا کمر ٹوٹی عوام پر ایک اور وار، پٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت کا کمر ٹوٹی عوام پر ایک اور وار، پٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس پٹرولیم…