فیفا کے صدر قطر پر یورپ کی طرف سے کی گئی تنقید پر سیخ پا

فوٹو : فائل دوحہ : فیفا کے صدر قطر پر یورپ کی طرف سے کی گئی تنقید پر سیخ پا ہوگئے ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق سے متعلق قطر پر بلاوجہ تنقید کیوں کی جارہی ہے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس میں فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو مغرب پر برس پڑے اور کہاکہ…

ملائیشیا عام انتخابات،مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست

فوٹو:انٹرنیٹ کوالا لمپور: ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی تاہم سخت مقابلے کے بعد کوئی بھی سیاسی…

سجل علی اور جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیووائرل

فوٹو:سوشل میڈیا دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دبئی میں جاری فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور…

سینیٹر مشاہد حسین سید آئی سی اے پی پی کیشریک چیئرمین منتخب

فوٹو:سوشل میڈیا استنبول: ایشیا کی سب سے قدیم اور سیاسی جماعتوں کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے پی پی نے استنبول کانفرنس میں سینیٹر مشاہد حسین سید کو آئی سی اے پی پی کا شریک چیئرمین منتخب کرلیا۔ تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایشیائی…

بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں

فائل:فوٹو بنگال: بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں سی پی آر دیا گیا جس کے بعد حالت میں بہتری آئی لیکن رات دیر گئے…

توشہ خانہ تحائف فروخت معاملہ، فرح گوگی کے ساتھ ملوث کرداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو اسمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ حکومت نے فرح گوگی کو امیگریشن میں سہولت دینے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی…

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالہ کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم کر دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر موسمیات شیری رحمان نے موسمیاتی انصاف کے لیے علاقائی اور…

امریکی صدر جو بائیڈن کی پو تی کی وائٹ ہاؤس میں شادی کی پروقار تقریب،تصویر وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اوّل جَل بائیڈن کی پوتی نیاؤمی کی شادی وائٹ ہاوٴس کے لان میں منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 28 سالہ نیاؤمی بائیڈن اپنے دوست…

فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا

فوٹو: فائل دوحہ: فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا کرنا پڑا اور ایکواڈور نے میگاایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے…

پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی، ٹکٹ کی شرح ڈھائی سو سے پانچ سو روپے تک رکھی گئی ہے۔ شائقین کرکٹ کی طرف سے ٹکٹیں بک کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہےبلکہ بڑی تعداد میں لوگ اپنی آن لائن ٹکٹس…