کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی

فائل:فوٹو کراچی: کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 30 نومبر کو سماعت کرے گا۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ جبکہ سہ ماہی…

ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کا معاملہ، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کا معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ صدر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایوان صدر میں…

توہین عدالت کیس ، عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف…

اہم ترین تقرری، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ انتظامیہ اگر اجازت دے گی تو یقینی بنائیں شاہراہیں بند نہیں ہونگی اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہریوں کے…

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی اور حیدر آباد میں 4 ہفتوں میں انتخابات کروانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں 4 ہفتوں میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے…

ناخن کن بیماریوں کی نشاندہی کرتے ہیں

فائل:فوٹو اپنے ناخنوں کا خیال رکھنا بیوٹی یا نیل سیلون جانے سے کہیں بڑھ کر ہے۔ جسم کا یہ حصہ، جسے تکنیکی اصطلاح میں نیل پلیٹ بھی کہا جاتا ہے، آپ کی صحت کے مختلف مسائل کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ اپنے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، ناخنوں پر دھبوں…

چین کے صدر شی جن پنگ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ناراض ہوگئے

فائل:فوٹو جکارتہ: جی 20 اجلاس کے موقع پرگفتگو لیک ہونے پر چین کے صدر شی جن پنگ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ناراض ہوگئے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی صدر شی جن…

ٹی20 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو خطیر رقم ملے گی

کراچی: آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا اختتام انگلینڈ کے ورلڈ چیمپیئن بننے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے تاہم میگا ایونٹ کے فائنل میں شکست خوردہ پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی۔ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ایونٹ کے فائنل میں…

فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین مختصر لباس زیب تن نہیں کرسکیں گی

فوٹو:انٹرنیٹ دوحا: قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس کپڑے پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر قطری خواتین سے ملک کے سخت مسلم ڈریس کوڈ کی پیروی کرنے اور عبایا پہننے کی توقع نہیں کی جارہی تاہم کندھوں…