آرمی چیف کےپی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر کے الوداعی دورے

فوٹو: سکرین گریب آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کےپی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر کے الوداعی دورے،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایم اے کیڈٹس اور افسران سے ملاقاتیں کیں،یاد گار شہدا پر بھی حاضری، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر…

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان ائرپورٹ پر لوگوں میں گھل مل گئے

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان ائرپورٹ پر لوگوں میں گھل مل گئے وہ برطانیہ روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بنوائیں۔ سابق وزیراعظم…

شعیب ملک کی علیحدگی کی افواہوں کے بیچ اپنی اہلیہ کوسالگرہ کی مبارکباد

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹرشعیب ملک نے اپنی اہلیہ ا ور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کوسوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔جس میں انہوں نے ثانیہ مرزا کے لیے خوشگوار زندگی کے لیے خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی…

عمران خان کے دونوں صاحبزادے واپس لندن روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک سے روانگی…

یورپی یونین نےمظاہرین پر تشدد کرنے پر ایران پر پابندیاں عائد کردیں

فوٹو:فائل برسلز: یورپی یونین نےمظاہرین پر تشدد کرنے پر ایران پر پابندیاں عائد کردیں،یہ پابندیاں وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت  29 شخصیات اور اداروں پرلگائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی پابندیاں ایران میں جاری…

وزیراعظم شہباز شریف کوروناکاشکار ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ  وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں وزیراعظم  کی دو روز سے طبیعت…

کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے قانون سازی نہیں کرسکتی، بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان…

عمران خان کو لگی گولیوں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی

فوٹو : اسکرین گریب ٹویٹر لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لگی گولیوں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔ لانگ مارچ میں 3 نومبر…

پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا

فوٹو:پی سی بی ٹوئٹر میلبرن:پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا، پاکستانی شائقین نے بتا دیا کہ اپنے ہیروز کو صرف جیت پر نہیں ہارنے پر بھی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی پاکستانی شائقین اپنی…