انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

فوٹو : انگلینڈ کرکٹ ٹوئٹر  میلبرن : انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، جوز بٹلر الیون دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے…

استنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب استنبول: ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب واقعہ استقلال سٹریٹ میں ہوا جو کہ سیاحوں…

وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع

فوٹو : فائل لندن: وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع کردی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وہ آج وطن واپس آنے والے تھے طبیعت خراب ہونے پر فیملی نے سفر سے روک دیا. میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے اجلاس اور نوازشریف سے…

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر ، شیڈول کے مطابق سعودی ولی عہد کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کے دورے پر آنا تھا۔ ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونے کی سعودی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق…

نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی کہ دفتر خارجہ نے اس کی باضابطہ منظوری دی. رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد…

انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: ای ایس پی این ایڈیلیڈ : انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے برطانوی نے 4 اوورز پہلے ہی میچ اپنے نام کر دیا. ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے بھارتی باؤلرز کا بھرکس نکال…

الیکشن کمیشن ن لیگ کے انٹرا الیکشن نہ ہونے پر برہم، شہبازشریف کو نوٹس جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن ن لیگ کے انٹرا الیکشن نہ ہونے پر برہم، شہبازشریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، پارٹی یا انتخابی نشان معطل کرنے کی وارننگ دے کر مزید مہلت دے دی. الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی…

پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا سڈنی: پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کھلاڑی خوشی سے ہلہ گلہ کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کر7 وکٹوں سے ہرا کر…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو: پاکستانی سفارتخانہ ریاض: وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،ریاض ائر پورٹ پر پاکستان کے سفیر اور سعودی حکام نے استقبال کیا۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھوراپنے وزیر خارجہ کے…

پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی : پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، قومی ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا، رضوان 57، بابراعظم 53 اور حارث 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. افتخار بغیر کوئی بال کھیلے اور شان مسعود 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،…