پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ، پیرس میں ہونے والے دو روزہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کیاگیا۔ فیٹف کے صدر ٹی راجہ کمار پریس کانفرنس میں کہاپاکستان کوایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے، پاکستان…

توشہ خانہ ریفرنس فیصلہ سے پہلے الیکشن کمیشن کی سخت سکیورٹی

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس فیصلہ سے پہلے الیکشن کمیشن کی سخت سکیورٹی کے پیش نظر جگہ جگہ پولیس تعینات کر دی گئی ہے. چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا ، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں…

عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دے دیاگیا، الیکشن کمیشن کے چارکنی کمیشن نے فیصلہ آج سنایا ، الیکشن کمیشن کل دن 2 بجے فیصلہ سنانے کیلئے فریقین کو نوٹسز جاری کئے تھے. الیکشن کمیشن نے عمران…

پنجاب نے گندم فراہمی کےلئے وفاقی حکومت کو ایک اورخط لکھ دیا

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب نے گندم فراہمی کےلئے وفاقی حکومت کو ایک اورخط لکھ دیا،خط میں کہاگیاہے کہ  لاکھ ٹن گندم کی فوری ضروری ہے،خط میں وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم شہبازشریف کو پنجاب میں آٹا بحران سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکانے نیدر لینڈ امارات نے نمیبیاکو ہرادیا

 فوٹو: اے ایس پی این جنوبی جی لانگ: ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکانے نیدر لینڈ امارات نے نمیبیاکو ہرادیا ، اس جیت کے ساتھ سری لنکا اگلے مرحلے  میں پہنچ گیا ہے۔ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے کوالیفائی راونڈ میں سری لنکا نے اپنے آخری کوالیفائی میچ…

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی

فوٹو: فائل   اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی، ،عدالت کی طرف سے کہا گیا جب قانون کی خلاف ورزی ہوئی تب دیکھیں گے،فی الحاق حکومت خود قانون کے مطالق صورتحال نمٹ سکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں حکومت کی طرف سے…

ایران کی ایک اورنوجوان خاتون نے اسکارف اتار دیا

فوٹو:سوشل میڈیا سیئول :کوریا میں کھیل کے میدان میں ایک ایرانی رنر نے اسکارف اتار دیا۔ ایران میں گذشتہ 16 ستمبر سے نہ رکنے والے مظاہروں کے درمیان ایک اور نوجوان خاتون نے عوامی مقامات پر ہیڈ اسکارف سے متعلق قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے توجہ…

نابینا نمازی نے مسجد جانے کے لیے گھرسے مسجد تک رسی کھنیچ دی

فوٹو:سوشل میڈیا خرطوم: سوڈان میں گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک نابینا نمازی کی تصویر گردش کر رہی ہے جس نے اپنے گھر سے مسجد تک جانے کے لیے گھر سے مسجد تک ایک رسی کھینچ دی تاکہ وہ کسی کی مدد کے بغیر مسجد تک پہنچ سکے۔ معلوم ہوا کہ جس…

چین میں موبائل، ویڈیو گیمز، ٹیبلٹ، پسندیدہ آلات دفنانے کی سروس، کروڑوں کی کمائی

فائل:فوٹو بیجنگ:اگرچہ مادی اشیا سے والہانہ لگاوٴ کوئی بہت اچھی بات نہیں لیکن بسااوقات کچھ آلات ہماری زندگی کی یادوں سے جڑے ہوتے ہیں کیونکہ ہمیں اپنی پہلی گاڑی یا اولین فون بھی یاد رہتا ہے۔ آج کل موبائل فون، ویڈیو گیم اور ٹیبلٹ وغیرہ…

ننھامنابچہ ماں شکایت شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا،ویڈیو وائرل

فوٹو:ٹویٹر نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تین سال کا بچہ اپنی ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تین سال کا بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ بچے نے تھانے کے عملے سے ماں کی شکایت کرتے…