پیر کو ہفتے کا بدترین دن کیوں قرار دیا گیاہے؟گنیز ورلڈ ریکارڈ

 فوٹو: فائل اسلام آباد: پیر کو ہفتے کا بدترین دن کیوں قرار دیا گیاہے؟گنیز ورلڈ ریکارڈ نے یہ اعلان  باضابطہ طور پر کرتے ہوئے اسے پورے ہفتے کا بدترین دن قرار دیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈکی طرف سے ٹوئٹر پر خصوصی اعلان ہوا ہے جس میں کہا گیاہے کہ…

اسلام آبادہائیکورٹ کا بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف…

مشہورشاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری

فوٹو: فائل اسلام آباد: مشہورشاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری کردیا گیا ،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی نے فیصلہ دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ…

بیرسٹر فہد ملک قتل کیس،عدالت نے تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد سناتے ہوئے تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سیشن جج عطا ربانی نے چھ سال اور 7 ہفتوں بعد کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، مقدمے میں نامزد تینوں مجرمان…

پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجیں گے،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجیں گے۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد…

نادرا کا جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا نے جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے دو رکنی بینچ نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کیخلاف سینیٹر مشتاق احمد خان و دیگر کی…

متنازع بیان، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی اعتزاز احسن کے خلاف درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست نمٹا دی۔ اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے دی گئی توہین عدالت کی…

صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیاہے ۔ ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے…

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ جوہری اثاثوں کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کے عزم اور صلاحیت پر امریکہ کو اعتماد ہے۔ یہ…

امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب کیلیفورنیا: امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔  یہ ویڈیواب تک انٹرنیٹ پر 50 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور جوبائیڈن کی اس…