نوازشریف میرے قائد ہیں، مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا عمران خان معاشرے میں نفرت پھیلانے کےلئے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، شہبازشریف نے واضح کیا ، پاکستان کےچین کے ساتھ قریبی تعلقات کودوبارہ سے بہتر بنائیں گے۔ وزیراعظم نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت

  لاہور: پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی ہے،پاکستان ٹیم میں رضوان،حارث روف کی واپسی ہوئی ہے۔  بابراعظم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کو انگلینڈ کے کپتان معین علی کو ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے…

فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر

  اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں ، بابراعظم ایک میچ زیادہ کھیلنے کے باوجود رضوان سے پیچھے ہیں۔  آج کا میچ جو ٹیم جیتی سیریزبھی اسی کے نام ہوجائے گی،…

عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری،وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف باضابطہ کارروائی کرنے کی منظوری دے دی۔ آڈیولیک میں، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم…

عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ جج دھمکی پر مارگلہ میں 20 اگست کودرج ہونے والے مقدمہ میں جاری کئے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ نمبر407 20 اگست کو درج ہوا جس میں دفعہ 144…

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی چل بسے

فائل:فوٹو جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی انتقال کرگئے۔انہوں نے 1990 میں اسلام قبول کیا تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر اینوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل…

خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا بیان میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دیکھے کی یقین دہانی کرادی اور کہا ہے کہ عدالت سمجھے تو…

ماہرہ خان کا لباس پر تنقید کرنے والے ناقدین کو منہ توڑ جواب

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی سْپر اسٹار ماہرہ خان نے لباس پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کراراجواب دیاہے ۔ ماہرہ خان کو ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے ہم ایوارڈ شو میں پہنے گئے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جس پر ماہرہ خان نے وائرل…

چینی عوام، ریڈکراس اور کمپنیاں پاکستان کی مدد اورتعاون میں سرگرم ہیں،چینی سفارت خانہ

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے پاکستان کے ساتھ خیرسگالی اور یکجہتی کے اظہار کے لئے بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چینی سفارتخانے نے کہا کہ سچا دوست وہ ہوتا ہے جو مصیبت میں کام…

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی ۔ تحریک انصاف نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرجوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے…