عالمی برداری سیلاب سے متاثرہ  پاکستان کی مدد کرے،امریکی صدر

  نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہےعالمی برداری سیلاب سے متاثرہ  پاکستان کی مدد کرے،امریکی صدر نے یوکرین میں روسی جارحیت کی مذمت کی ۔   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث…

جج دھمکی  کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم

اسلام آباد: جج دھمکی  کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ عدالت نے عمران خان کے خلاف…

ملکہ الزبتھ کا تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیاگیا،آخری رسومات ختم

فوٹو: اے ایف پی لندن :ملکہ الزبتھ کا تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیاگیا،آخری رسومات ختم،  تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔ آخری رسومات میں دنیا بھر سے شرکت کےلئے آئے سربرہان مملکت ، وزرائے اعظم ، صدور کی…

ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،دنیا بھر سے سربراہان مملکت کی شرکت

فوٹو: فائل لندن: ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،دنیا بھر سے سربراہان مملکت کی شرکت، بادشاہ چارلس سوم نےاتوار کی شام بکنگھم پیلس میں ایک استقبالیہ میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت درجنوں سربراہان کی میزبانی کی۔ برطانیہ میں آج عام تعطیل ہے…

حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ملک بھر میں آج حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ…

ہلالِ احمر پاکستان نے 500 سیلا ب متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا

لاڑکانہ : ہلالِ احمر پاکستان نے 500 سیلا ب متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ، عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی جہاں سیلاب متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کیا۔ چیئرمین ہلالِ احمر جناب سردار شاہد احمد لغاری نے…

انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا

فوٹو: پی سی بی کراچی: انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا، ائرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا…

وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات،گیس پائپ لائن پر بات چیت

سمرقند: شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان میں موجود ہیں جہاں ان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات،گیس پائپ لائن پر بات چیت ،روسی…

ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا

اسلام آباد:ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کےلئے میدان میں اتریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف جیت کے ہیرو نسیم شاہ کی ٹیم میں…

شہبازشریف و حمزہ کیخلاف نیب ترمیم کے بعد ٹرائل کا اختیار نہیں رہا، احتساب عدالت

فوٹو: فائل لاہور: شہبازشریف و حمزہ کیخلاف نیب ترمیم کے بعد ٹرائل کا اختیار نہیں رہا، احتساب عدالت کا تحریری حکم ، عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے…