سابق وزیراعظم ہوں، تقریر کو دہشتگردی بنا دیا ؟ مقدمہ خارج کیاجائے، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم ہوں، تقریر کو دہشتگردی بنا دیا ؟ مقدمہ خارج کیاجائے، عمران خان نے جج کو دھمکی کیس میں جے آئی ٹی میں تحریری جواب جمع کرادیا۔ اپنے وکیل کے زریعے جمع کئے گئے جواب میں عمران خان نے کہا ہے کہ تقریر میں جو…

پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی : پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 182رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ میچ میں محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر 42رنز کی شانداز اننگز…

میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : پاکستان کے ساتھ میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کرکٹ انڈیا کی ہار کاانھیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ دبئی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے مزید اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے مزید اضافہ کردیا،پٹرولیم کمپنیوں کی سفارشات کے برعکس شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نے غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 17کروڑ قرض منظور کرلیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 17کروڑ قرض منظور کرلیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےٹوئٹر پر بیان میں قرض کی منظوری کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ الحمداللہ آئی ایم ایف…

بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی : بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوورچوتھی گیند پر ہردیک پانڈیا نے چھکا مار کراپنے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔ بھارت ک148 رنزکے ہدف کے تعاقب میں3 رنزپر پہلی وکٹ گرگئی تھی جب نسیم شاہ نےکے ایل…

عمران خان کی سیلاب ٹیلی تھون میں ڈھائی گھنٹے میں ساڑھے5ارب روپے جمع

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: عمران خان کی سیلاب ٹیلی تھون میں ڈھائی گھنٹے میں ساڑھے5ارب روپے جمع ،پاکستان سمیت دنیا بھر سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سابق وزیراعظم کی فنڈریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ خصوصی نشریات میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے

دبئی : پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے، اس میچ کو فائنل سے قبل ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ کہا جارہاہے۔ دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ گزشتہ روز شروع ہوا تھااور پہلے میچ میں افغانستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد سری…

پہاڑ زار و قطار کیوں روئے؟

،1972 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی پہلی سالگرہ پر دسمبر میں ، میں نے اخبارِ جہاں کے لیے ان کا انٹرویو کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا تو ہمالیہ کے پہاڑ روئیں گے۔ روزنامہ…

ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب ، مرنے والوں کی تعداد 1030تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب ، مرنے والوں کی تعداد 1030تک پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119افراد جاں بحق ،70زخمی ہوئے۔ ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1030 سے زیادہ ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74،…