سوات ، سیلاب میں پھنسے 110افراد کو پاک فوج نے باحفاظت نکال لیا

راولپنڈی:سوات ، سیلاب میں پھنسے 110افراد کو پاک فوج نے باحفاظت نکال لیا، ہیلی کاپٹرکی مدد سے ریسکیوکیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ان افراد…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،جسمانی ریمانڈ پر موجود شہباز گل پر بھی ایک اور مقدمہ بنا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف ، شیخ رشید ، اسد عمر،مراد سعید، سینیٹر فیصل جاوید پر اسلام آباد میں…

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے

دوحہ : وزیراعظم شہباز شریف کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے،شہباز شریف جو قطرکے دورے پر ہیں دوحہ میں یہ اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے دوحہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےبجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز  (ایف سی…

چین بیلٹ اینڈ روڈ کے مزید منصوبوں کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کاخواہاں

فوٹو: شہنوا ووشی(شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ووشی میں ووشی-پاکستان تجارتی و سرمایہ کاری پروموش سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پرووشی کے میئر ژاؤ جیان جون نے کہا کہ ووشی شہر،چین بیلٹ اینڈ روڈ کے مزید منصوبوں کے لیے پاکستان…

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

روٹر ڈیم: پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو16 رنز سے شکست دے دی تھی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں توقع…

اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ

فوٹو : فائل تل ابیب: اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جاری بیان میں ا س کی تصدیق کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کو ایک سفارتی کامیابی…

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے، ڈمپر تینوں کو روندتا ہوا چلا گیا۔ حادثہ شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں پیش آیا، احسن آباد میں بس سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل کو…

شہباز گل دوبارہ 2دن کا جسمانی ریمانڈ ملنے پر پولیس کے حوالے، پمزاسپتال منتقل

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل دوبارہ 2دن کا جسمانی ریمانڈ ملنے پر پولیس کے حوالے، پمزاسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹر شہباز گل کے طبی معائنے کیلئے پمز انتظامیہ نے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ شہباز گل کو جوڈیشل…

فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار

فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل فیصل آباد: فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے…

مقبوضہ کشمیر کی قیادت، 56سالہ کشمیری رہنما یاسین ملک

کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے پیدایشی ومنصفانہ حق ، حق خودارادیت اور بھارت سے آزادی کے لیے جدوجہد اور اس راہ میں سفاک بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں بے مثال اذیت ، بربریت اور محکومی کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں…