طاقتوروں کی جنت!

ارشاد بھٹی ممنوعہ فنڈ نگ کیس کا فیصلہ بالآخر آہی گیا، 70صفحاتی فیصلے میں تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لئے، عمران خان کا جمع کرایا گیا فارم ون غلط، کپتان کا پارٹی اکاؤنٹس سرٹیفکیٹ جھوٹا ، فیصلے میں یہ بھی کہ تحریک انصاف نے 34غیر ملکی…

فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا،اقوام متحدہ

پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…

نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں

کراچی : نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں ، اس بات کا انکشاف انھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کیاہے۔ معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر…

سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ ڈپٹی چیئرمین…

ہلالِ احمر اپنی بساط کے مطابق متاثرین کی مدد جاری رکھے گا،ابرار الحق

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کرک اور ٹانک میں نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آئی ایف آر سی کے تعاون سے…

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کردیاگیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہو…

روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس

کراچی: روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس، پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ جمعرات (آج) کو بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…