کراچی ائر پورٹ کو بھی بارشوں سے نقصان پہنچا ہے
کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی تنصیبات کو حالیہ طوفانی بارشوں سے شدید نقصان پہنچا ہے۔
سی اے اے کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے 25 آر کی لائٹس خراب ہوئی ہیں، رن وے کی لائٹس میں بارشوں کے!-->!-->!-->…