آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیاءسے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گا

اسلام آباد (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیاءسے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گی، ویلج کی بحالی سے دستکاروں اور کاریگروں کو مقامی فنون اور ثقافتی مصنوعات کوفروغ دینے کا موقع ملے گا۔…

بابا گرو نانک کی تعلیمات اوربین المذاہب ہم آہنگی کی جستجو

اسلام آباد۔ (اے پی پی)پندرہویں اور سولہویں صدی میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک نے خدا کی وحدانیت اور انسانیت سے محبت کے پیغام کو فروغ دینے کے لئے دنیا کے طول و عرض کا سفر کیا۔ دو عشروں پر محیط اپنے روحانی ترقی کے سفر میں انہوں نے اسلام،…

ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں

لندن۔ (اے پی پی)بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے میگا…

قراقل باقستان میں آئینی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے اور جھڑپوں کے دوران 18 افراد ہلاک

جنیوا۔ (اے پی پی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلٹ اور امریکا نے ازبکستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں اور خونی جھڑپوں کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ ازبکستان میں حکام نے بتایا ہے کہ ازبکستان کے خود مختار علاقہ…

حنا ربانی کھر سے ترکیہ کے سفیر کی دفتر خارجہ میں ملاقات

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی نے بدھ کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی