آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دی ہے آفتاب سلطان نے 2013 کے عام انتخابات کے دوران بطور آئی جی پنجاب ذمہ داریاں نبھائیں۔
آفتاب سلطان کو مسلم لیگ ن کی حکومت…