اسلام آبادہائیکورٹ کا بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف…