اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی
فوٹو: ڈان نیوز ڈاٹ کام
کلر کہار: اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہو گئے۔ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے.
بس حادثے کے حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد…