افغانستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بے بس، بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا
فوٹو: آئی سی سی
میرپور: افغانستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بے بس، بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا،میزبان ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیسری بڑی فتح حاصل کرتے ہوئے ہوئےافغانستان کو 546 رنز سےہرایا۔
بنگلادیش کے شہر میرپور میں کھیلےگئے…