بیس سال وزیر اعلیٰ رہا ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا،شہبازشریف
فائل:فوٹو
لاہور : وزیراعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی سپیشل کورٹ میں پیش ہوگئے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ، 20 سال وزیر اعلیٰ رہا، اس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا،
وزیراعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس…