بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویڑن بینچ تشکیل…