توشہ خانہ تحائف فروخت معاملہ، فرح گوگی کے ساتھ ملوث کرداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو اسمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ حکومت نے فرح گوگی کو امیگریشن میں سہولت دینے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی…