توشہ خانہ ریفرنس فیصلہ سے پہلے الیکشن کمیشن کی سخت سکیورٹی
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس فیصلہ سے پہلے الیکشن کمیشن کی سخت سکیورٹی کے پیش نظر جگہ جگہ پولیس تعینات کر دی گئی ہے.
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا ، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں…