جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔…