Today's Lead Story جنگ نہیں چاہتے مگر پانی اور کشمیر پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری ZH Today Jun 4, 2025 سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے یواین سیکریٹری جنرل انتریو گوٹریس سندھ طاس معاہدے کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں