حریم شاہ بھی اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چل پڑی، واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی درخواست
فوٹو : فائل
کراچی : حریم شاہ بھی اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چل پڑی، واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی درخواست ، ٹک ٹاک ماڈل نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی.
سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی سماعت میں ہی سوشل میڈیا مشہور ہونے والی حریم شاہ کو پاکستان…