حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاکہناہے کہ بطور وزیر خزانہ انہوں نے ماضی میں آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا ہے اور حکومت موجودہ پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں…