خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے جنس وہی رہے گی جو پیدائش کے وقت تھی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے جنس وہی رہے گی جو پیدائش کے وقت تھی جبکہ خواجہ سرا مرد یا عورت بھی نہیں کہلوا سکتے۔وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا
وفاقی…