خیبر پختونخوا نگراں حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا
فائل:فوٹو
لاہور: خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔سیکیورٹی واپس بلانے کے لیے پنجاب حکومت نے کے پی حکومت کو 24جنوری کو مراسلہ بھیجا تھا۔
سابق وزیر اعظم…