سادگی کے مشورے اور حکمرانوں کی عیاشیاں
میمونہ حسین
جمہوری ادوار کا اگر ہم بغور جائزہ لیں تو ہمیں ہر دور میں، خواہ کوئی بھی سیاسی جماعت برسر اقتدار ہو، مختلف طریقوں سے حیلے بہانے کرتے ہی دکھائی دے گی۔ اپنی شاہ خرچیاں اور زندگی گزارنے کا ڈھنگ کبھی نہیں بدلا، اگر بدلا کچھ تو عوام…