سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بیچن کے روبرو فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست…