شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
اسلام آباد: شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت پیش رفت پر بات چیت کی ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئے مکمل طور پر…